Wednesday, 24 April 2024, 12:40:00 am
جنوبی کوریا، امریکہ اور جاپان جلد ایک سہ ملکی سمندری مشق کریں گے
March 29, 2023

جنوبی کوریا، امریکہ اور جاپان جلد ایک سہ ملکی سمندری مشق کریں گے جس میں ایک امریکی جوہری طیارہ بردار بحری جہاز بھی شامل ہو گا۔کوریا کے شہر BUSAN میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیریئر سٹرائیک گروپ الیون کے بحری کمانڈر کرسٹوفر SWEENEY نے کہا کہ امریکی طیارہ بردار جہاز اِس ساحلی شہر کی بندرگاہ پر پہنچ چکا ہے۔انہوں نے اِس مشق کو صلاحیت جانچنے کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل قرار دیا۔