Thursday, 25 April 2024, 09:22:07 pm
پاکستان اورآسٹریلیاکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے مابین آخری ٹی 20اتوارکوکھیلاجائے گا
January 27, 2023

پاکستان اور آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی۔ٹونٹی میچ اتوار کو کینبرا میں کھیلاجائے گا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح 7 بج کر 45 منٹ پر شروع ہو گا۔

تین میچوں کی سیریز میں آسٹریلیا کو دو۔صفر سے برتری حاصل ہے۔