Wednesday, 24 April 2024, 05:11:22 pm
پسماندہ علاقوں میں رابطوں کےمنصوبے جون تک مکمل مکمل ہوجائیں گے:امین
November 26, 2022

 

انفارمیشن ٹیکنالوجی اورٹیلی مواصلات کے وزیرسیدامین الحق نے کہاہے کہ آئندہ سال جون تک 65 ارب روپے کی لاگت سے ملک کے پسماندہ علاقوں میں رابطوں کے جاری 70سے زائدمنصوبے مکمل کئے جائیں گے۔

 

اسلام آبادمیں عالمی نظام کے لئے موبائل کمیونیکیشنزایسوسی ایشن کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ان منصوبوں کے بعددوکروڑاَسی لاکھ افرادبراڈبینڈکی سہولت حاصل کرسکیںگے۔