Tuesday, 23 April 2024, 03:46:43 pm
آج پاکستان ٹیلی ویژن کی 58ویں سالگرہ منائی جارہی ہے
November 26, 2022

 آج پاکستان ٹیلی ویژن کی 58 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔

 ایک بیان میں اطلاعات و نشریات کی وزیر مریم اورنگزیب نے قومی نشریاتی ادارے کو مبارکباد پیش کی اور پاکستان کی حقیقی پہچان کو فروغ دینے میں اس کے کردار کو سراہا۔

انہوں نے کہا کہ ہر شخص کو معاشرے میں بہتری لانے کے لئے اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔