Saturday, 20 April 2024, 02:56:38 pm
مصر کے صدر کا ملک میں ہنگامی حالت ختم کرنے کا اعلان
October 26, 2021

مصر کے صدر Abdel Fattah al-Sisiنے ملک میں ہنگامی حالت ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ہنگامی حالت کا اعلان 2017میں گرجا گھروں پر بد ترین بمباری کے بعد کیا گیا تھا۔