Saturday, 20 April 2024, 05:33:02 pm
امریکی سینیٹر کی بائیڈن انتظامیہ کو پاکستان سے ازسرنو تعلقات کیلئے وزیراعظم سے بات کرنے کی تجویز
October 26, 2021

فائل فوٹو

امریکہ کے ممتاز سینیٹر اور سینیٹ کی خارجہ تعلقات کی کمیٹی کے چیئر مین BOB-MENENDEZنے بائیڈن انتظامیہ سے کہا ہے کہ وہ پاکستان سے از سر نو تعلقات کے لیے وزیر اعظم عمران خان سے بات کرے۔فنڈ اکٹھا کرنے کی ایک تقریب میں اظہار خیال کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس بات چیت سے بھرپور معاشی ترقی کے مواقع پیدا ہو نگے۔