Saturday, 09 November 2024, 04:26:59 pm
 
فٹ بال کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے
May 25, 2024

فٹ بال کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پچیس مئی کو فٹ بال کا عالمی دن قرار دینے کے بارے میں رواں ماہ کی سات تاریخ کو ایک قرارداد کی منظوری دی تھی۔