Friday, 29 March 2024, 01:51:35 pm
انٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن یونین کا پی ٹی اے ہیڈکوارٹر کا دورہ
February 25, 2023

ایشیاء اوربحرالکاہل کے خطے کے لئے انٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن یونین کی ریجنل ڈائریکٹر Atsuko Okuda نے اسلام آباد میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا ۔انہوں نے پاکستان میں مواصلات کی ترقی میں پی ٹی اے کے فعال کردارکوسراہا۔Atsuko Okuda نے پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے لئے تعاون کے اپنے عزم کااعادہ کیا۔