Wednesday, 07 December 2022, 09:07:16 am
فیفا عالمی کپ 2022 :بیلجیئم نے کینیڈا کو 1-0 سے ہرا دیا
November 24, 2022

قطر میں جاری عالمی کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے گروپ ایف کے ایک میچ میں آج (جمعرات) بلجیم نے کینیڈا کو ایک گول سے ہرا دیا ، کینیڈا کی ٹیم کوئی گول نہ کرسکی۔

گروپ جی میں سوئٹزرلینڈکامقابلہ کیمرون سے پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے ہوگا۔گروپ ایچ میں یوراگوئے کامقابلہ جنوبی کوریا سے شام چھ بجے ہوگا جبکہ پرتگال اور گھانا رات نوبجے مدمقابل ہوں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.