Thursday, 25 April 2024, 12:09:07 pm
انور ابراہیم ملائیشیا کے وزیراعظم مقرر
November 24, 2022

ملائیشیا میں سینئر سیاستدان اور قائد حزب اختلاف انور ابراہیم کو ملک کا نیا وزیراعظم مقرر کیاگیا ہے۔

شاہ سلطان عبداللہ نے ہفتے کو Pakatan Harpan پارٹی کی اکثریتی نشستیں حاصل کرنے کے بعد انہیں وزیراعظم مقرر کیا۔