Friday, 29 March 2024, 07:56:57 pm
پولیوکاعالمی دن
October 24, 2022

پولیوکاعالمی دن آج(پیر) دنیاسے پولیو کے خاتمے کے عزم کے ساتھ منایاگیا۔اس سال دن کاموضوع ہے '' ہم نے ملکرپولیو کاخاتمہ کرناہے''اس سے پہلے عالمی برادری نے جنیوامیں عالمی صحت سربراہ اجلاس کے موقع پر پولیو کے خاتمے کے لئے دوارب ساٹھ کروڑڈالردینے کاوعدہ کیاتھا۔