Friday, 29 March 2024, 06:12:13 am
برکینافاسونے فرانسیسی فوجی دستوں کے ساتھ کیا گیا معاہدہ ختم کردیا
January 24, 2023

برکینافاسونے ایک فوجی معاہدہ ختم کرنے کافیصلہ کیاہے جس کے تحت فرانسیسی فوجی دستوں کو ملک میں مسلح گروپوں کے خلاف لڑائی کامینڈیٹ دیاگیاتھا۔سرکاری ترجمان Ramtalba Jean Emmanuel Duedraogo نے کہاکہ حکومت چاہتی ہے کہ فرانس برکینافاسوسے ایک ماہ کے اندراندراپنے فوجی دستوں کا انخلاء کرے۔