فیفاعالمی کپ دوہزاربائیس میں آج (بدھ) تین میچ کھیلے جائیں گے۔
گروپ ای میں جرمنی اورجاپان کا مقابلہ شام چھ بجیہو گا جبکہ سپین اور کوسٹاریکا رات نوبجے مدمقابل ہوں گے۔گروپ ایف میں مراکش اورکروشیا کے درمیان میچ سہ پہر تین بجے کھیلاجائے گا۔