Thursday, 25 April 2024, 06:45:00 am
امریکا: فائرنگ کے واقعے میں 10 افراد ہلاک
November 23, 2022

File Photo

امریکہ کی ریاست ورجینا کے شہر Chesapeake میں Walmart میں آج (بدھ) فائرنگ کے نتیجے میں دس افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ مقامی حکام کے مطابق حملہ آور بھی ہلاک شدگان میں شامل ہے۔