فائل فوٹو
اشارتی زبان کا عالمی دن آج(جمعہ) منایا گیا۔ جس کا مقصد اشارتی زبان کی اہمیت سے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے۔ اس سال دن کا موضوع ہے اشارتی زبان ہمیں متحد کرتی ہے یہ دن منانے کا مقصد سماعت سے محروم اور اشارتی زبان استعمال کرنیوالے افراد کی لسانی پہچان کا تحفظ ہے۔