Friday, 29 March 2024, 10:26:55 am
سری لنکا،آسٹریلیا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کل کولمبومیں کھیلاجائے گا
June 23, 2022

سری لنکا اورآسٹریلیا کے درمیان پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کل کولمبومیں کھیلاجائے گا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دوپہردوبجے شروع ہوگا۔سری لنکاکوپانچ میچوں کی سیریزمیں تین۔ایک کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔