وزیر اعظم شہباز شریف آج جمعرات کو مری کا دورہ کر رہے ہیں۔دورے کے دوران انہیں چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی علاقے میں سڑکوں کے مختلف منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دے گی۔