Friday, 29 March 2024, 04:45:59 pm
کویت کے امیرشیخ نواف الاحمدالجابرالصباح نے پارلیمنٹ تحلیل کردی
June 23, 2022

کویت کے امیرشیخ نواف الاحمدالجابرالصباح نے پارلیمنٹ تحلیل کردی ہے اور عام انتخابات کا اعلان کیاہے۔ٹیلی ویژن پر خطاب کرتے ہوئے کویت کے ولی عہدشیخ مشعال الاحمدالصباح نے کہاہے کہ یہ فیصلہ آئین کی شق107 کے مطابق کیاگیاہے جس کامقصدملک کو درست سیاسی راہ پرگامزن کرناہے۔