Thursday, 28 March 2024, 02:40:17 pm
یوکرین جنگ کا سفارتی حل تلاش کرنے میں مدد کیلئے تیار ہیں:ایران
June 23, 2022

ایران کے صدرEbrahim Raisi نے کہا ہے کہ ان کا ملک یوکرین کی جنگ کا سفارتی حل تلاش کرنے میں مدد دینے کیلئے تیار ہے۔ تہران میں دورے پر آئے روس کے وزیر خارجہ Sergei Lovrovسے ملاقات کے دوران انہوں نے اس مسئلے کے خاتمے کی اہمیت پر زور دیا۔