Friday, 29 March 2024, 02:10:25 pm
افغانستان عبوری حکومت کی تباہ کن زلزلے سے نمٹنے کے لئے عالمی امداد کی اپیل
June 23, 2022

افغانستان کی عبوری حکومت نے چھ اعشاریہ ایک شدت کے تباہ کن زلزلے کے بعد کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے عالمی امداد کی اپیل کی ہے۔اعلیٰ طالبان عہدیدارعبدالقہاربلقانی نے ایک بیان میں کہاہے کہ چونکہ حکومت پرپابندیاں عائد ہیں اس لئے وہ عوام کی امدادکی مالی طورپراتنی اہلیت نہیں رکھتی جتنی ضرورت ہے۔