Friday, 29 March 2024, 01:45:01 pm
آج برسلز سربراہ اجلاس میں یوکرین کی یورپی یونین کے امیدوار کے طورپر منظوری دی جائے گی
June 23, 2022

آج برسلز میں ہونے والے سربراہ اجلاس میں یوکرین کی یورپی یونین کے امیدوار کے طورپر منظوری دی جائے گی۔ یوکرین کے صدرVolodymyrزیلنسکی نے اپنے معمول کے خطاب میں کہا ہے کہ وہ یورپی کونسل کے تاریخی فیصلے کیلئے تیاری کررہے ہیں۔ یورپی یونین میں یوکرین کے مشن کے سربراہ نے ایک بیان میں کہا کہ اس فیصلے سے یوکرین کے عوام نفسیاتی طور پر بہتر ہونگے۔