ژوب بلوچستان میں ایک گرینڈ جرگہ منعقد کیا گیا جس میںعلاقے میں سکیورٹی کی مجموعی صورتحال اور پاک افغان سرحد کے انتظام کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔
جرگے میں ژو ب اور شیرانی قبائل کے عمائدین،سول و فوجی افسران کے علاوہ مقامی لوگوں نے بھی شرکت کی