Thursday, 25 April 2024, 05:13:28 pm
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ2023 کے کوالیفائر کے شیڈول کا اعلان
May 23, 2023

   آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ2023 کے کوالیفائر کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔

 ویسٹ انڈیز، زمبابوے، نیدرلینڈز، نیپال اور یو ایس اے کی ٹیموں کو گروپ اے میں شامل کیا گیا جبکہ  گروپ بی میں سری لنکا، آئرلینڈ ، اسکاٹ لینڈ، عمان اور یو اے ای  شامل ہیں۔