Wednesday, 24 April 2024, 11:02:17 pm
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ، نمیبیا نے آئرلینڈ کو آٹھ وکٹوں سے ہرا دیا
October 22, 2021

شارجہ میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کے کوالیفائنگ رائونڈ میں نمیبیا نے آئرلینڈ کو آٹھ وکٹوں سے ہرا دیا۔

آئرلینڈنے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 125رنز بنائے۔جواب میں نمیبیا نے مطلوبہ ہدف اٹھارہ اعشاریہ تین اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔