Friday, 29 March 2024, 08:14:55 pm
ٹی 20سیریز:پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا میچ آج کھیلا جائیگا
September 22, 2022

پاکستان اورانگلینڈکے درمیان دوسرا بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچ آج نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلاجائے گا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔انگلینڈ کوسات میچوں کی سیریزمیں ایک۔صفر کی برتری حاصل ہے۔