ریڈیو پاکستان ملتان آج اپنی 52 ویں سالگرہ منارہا ہے۔ اس حوالے سے براڈ کاسٹنگ ہاوس ملتان میں کیک کاٹنے کی تقریب ہوئی۔