Wednesday, 24 April 2024, 01:53:21 am
امریکی وزیر خارجہ کی وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات
September 21, 2022

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے جنرل اسمبلی کے77 ویں اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم شہبازشریف سے ملاقات کی۔امریکی وزیرخارجہ نےمتاثرین سیلاب سے یکجہتی کا اظہار کیا۔انٹونی بلنکن نے کہا کہ مشکل گھڑی میں امریکی حکومت اورعوام متاثرین سیلاب کے ساتھ کھڑے ہیں۔