Thursday, 25 April 2024, 10:51:45 am

مزید خبریں

 
بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید تین نوجوان شہید کردیئے
June 21, 2022

بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں میں پلوامہ اور بارہ مولہ اضلاع میں مزید تین نوجوان شہید کردیے۔ بھارتی فوجیوں اور پیرا ملٹری فورسز کے اہلکاروں نے دو نوجوانوں کو ضلع پلوامہ کے علاقےTujan میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیامزید دو نوجوانوں کو ضلع بارہمولہ کے قصبے سوپور کے علاقےTulibal میں شہید کیاگیا۔