Friday, 19 April 2024, 09:10:08 am
بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے مقبوضہ وادی کے دورے سے قبل سکیورٹی مزید سخت کردی گئی
October 20, 2021

فائل فوٹو

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے دورے سے پہلے سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے ۔امیت شاہ ہفتہ کے روز مقبوضہ علاقے کا دورہ کریں گے۔آرٹیکل 370کی منسوخی کے بعد ان کا مقبوضہ علاقے کا یہ پہلا دورہ ہو گا۔سری نگر اور دوسرے ضلعی صدر مقامات پر سکیورٹی فورسز کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔