Friday, 07 October 2022, 01:26:07 pm
سندھ نے خیبرپختونخواکوآٹھ وکٹوں سے ہراکرقومی ٹی ٹونٹی کپ جیت لیا
September 20, 2022

ملتان میں سندھ نے خیبرپختونخواکوآٹھ وکٹوں سے ہراکرقومی ٹی ٹونٹی کپ جیت لیا۔خیبرپختونخوانے پہلے کھیلتے ہوئے 19.5اوورزمیں 140رنزبنائے اوراس کے تمام کھلاڑی آئوٹ ہوئے تھے۔جواب میں سندھ کی ٹیم نے 14.3اوورزمیں دووکٹوں کے نقصان پرہدف حاصل کرلیا۔