Saturday, 20 April 2024, 04:07:25 pm
پہلاٹی ٹونٹی،برطانیہ کا فاتحانہ آغاز
September 20, 2022

کراچی میں کھیلے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں برطانیہ نے پاکستان کو 6وکٹوں سے ہرا دیا۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے7 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنائے۔برطانیہ نے مطلوبہ ہدف4 وکٹوں کے نقصان پرآخری اوور میں حاصل کر لیا۔

ایلکس ہیلز53 رنز کے ساتھ نمایاں۔