Saturday, 20 April 2024, 10:45:41 am

مزید خبریں

 
حکومت غیر ملکی سرمایہ کاری راغب کرنے کیلئے سازگار ماحول فراہم کررہی ہے، محمود خان
June 20, 2022

خیبرپختونخوا کے وزیراعلی محمود خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت صوبے میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے کی غرض سے صنعتی ترقی کے فروغ کیلئے اقدامات کررہی ہے۔

پشاور میں آج(پیر) خصوصی اقتصادی زونز کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت غیر ملکی سرمایہ کاری راغب کرنے کیلئے سازگار ماحول فراہم کررہی ہے۔محمود خان نے کہا کہ ڈیرہ اسماعیل خان درابن خصوصی اقتصادی زون کا قیام جنوبی اضلاع کی تقدیر بدل دے گا۔