Thursday, 25 April 2024, 08:42:38 pm
پاکستان،برطانیہ ٹی ٹونٹی سیریز،ٹرافی کی رونمائی
September 19, 2022

پاکستان اور برطانیہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان7 ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی  پیر کے روز ہوئی۔

اس موقع پر دونوں ٹیموں کے کپتان موجود تھے۔