Wednesday, 17 April 2024, 03:30:31 am
وزارت اطلاعات کااقوام متحدہ سیکرٹریٹ کی لابی میں تصویری نمائش کااہتمام
September 19, 2022

وزیر اطلاعات مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات پر اطلاعات و نشریات کی وزارت نے نیو یارک میں اقوام متحدہ سیکرٹریٹ کی لابی میں تصویری نمائش کا اہتمام کیا ہے جس میں پاکستان میں حالیہ سیلاب سے ہونےوالی تباہی کی عکاسی کی گئی ہے۔

 ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ نمائش رواں ہفتے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر جاری رہے گی۔