Friday, 29 March 2024, 01:50:29 pm
قومی ٹی ٹونٹی کا ٹائٹل سندھ نے جیت لیا
September 19, 2022

سندھ نے قومی ٹی ٹونٹی کے فائنل میں دفاعی چمپئن خیبر پختونخوا کو8 وکٹوں سے ہرا دیا۔

خیبر پختونخوا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے140 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔

سندھ نے مطلوبہ ہدف2 وکٹوں کے نقصان پر15 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔