Friday, 03 February 2023, 05:16:37 am
مشہور معروف شاعر، ڈرامہ نگار ، کالم نویس منو بھائی کی 5 ویں برسی
January 19, 2023

منو بھائی کے نام سے مشہور معروف شاعر، ڈرامہ نگار ، کالم نویس منیر احمد کی آج پانچویں برسی منائی جارہی ہے۔ وہ 1933 میں وزیر آباد میں پیدا ہوئے ، انہوں نے اپنے کیر ئیر کا آغاز بطورصحافی ایک اردو روز نامے سے کیا لیکن جلد ہی انہوں نے ڈرامہ نویسی کا آغا زکیا۔ انہوں نے پاکستان ٹیلی ویژن کیلئے چند لازوال ڈرامہ سیریز تحریر کئے جن میں سونا چاندی، دشت،تمنا، گمشدہ، آشیانہ اور خوبصورت شامل ہیں۔ منو بھائی کو حکومت پاکستان کی طرف سے پرائڈ آف فارمنس ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ ان کا انتقال 2018 میں آج کے دن لاہور میں ہوا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.