Thursday, 18 April 2024, 03:07:33 pm
ایشیائی جونیئر سکواش چیمپئن شپ پاکستان فائنل میں پہنچ گیا
June 18, 2022

پاکستان کے سکواش کے بین الاقوامی جونیئر کھلاڑی نورزمان نے آج تھائی لینڈ کے شہر Pattaya میں ہونے والی انتیسویں ایشیائی جونیئر انفرادی سکواش چیمپین شپ کے سیمی فائنل میں ملائشیا کے اینڈرک Lim کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئے۔نورزمان نے صرف چھبیس منٹ میں Straight Sets میں 11-4، 11-2 اور 11-3 سے کامیابی حاصل کی۔فائنل کل کھیلا جائیگا۔