Friday, 29 March 2024, 10:31:30 am
گورنرسندھ سے بلاول بھٹو کی ملاقات،ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال
November 17, 2022

سندھ کے گورنرکامران خان ٹیسوری نے بلاول ہائوس کراچی میں وزیرخارجہ اورپاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی۔ملاقات میں ملک کی مجموعی ،سیاسی صورتحال ،مختلف شعبوں میں صوبے کو درپیش مسائل، سیلاب زدگان کی بحالی، بنیادی ڈھانچے کی تعمیراورکراچی کے ترقیاتی منصوبوں کاجائزہ لیاگیا۔