Wednesday, 07 December 2022, 08:07:01 am
کورکمانڈرپشاورلیفٹیننٹ جنرل اظہرحیات کاسوات کادورہ
September 17, 2022

پشاور کے کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اظہر حیات نے سوات کاد ورہ کیا اور قبائلی عمائدین اور مالاکنڈ، بونیر، شانگلہ اور مردان کی ممتاز شخصیات سے ملاقات کی۔

 کور کمانڈر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ خصوصاً سوات آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز سے بھرپور تعاون اور حمایت کرنے پر مقامی عمائدین کی تعریف کی۔

 کور کمانڈر نے کہا کہ پاک فوج یہ بات یقینی بنائے گی کہ کوئی بھی شخص قانون اپنے ہاتھ میں نہ لے۔

 قبائلی عمائدین نے یقین دلایا کہ وہ سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے بھرپور تعاون کریں گے۔

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.