متحدہ عرب امارات نے سٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس ایک ارب ڈالر کے اپنے دو ڈیپارٹس کو مزید ایک سال کیلئے موخر کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔
مرکزی بینک نے کہا کہ اس ماہ ذخائر میچور ہو رہے ہیں۔