Wednesday, 14 May 2025, 09:45:07 am
 
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج شروع ہورہا ہے
July 16, 2023

پاکستان اورسری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دومیچوں کی سیریزکاپہلا ٹیسٹ میچ آج (اتوار) گال میں شروع ہورہا ہے۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح نوبجے شروع ہوگا۔