Tuesday, 23 April 2024, 10:58:48 pm
صوبےمیں سیلاب متاثرین کی امداداوربحالی کیلئےتمام دستیاب ذرائع بروئےکارلائےجارہے ہیں:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
July 16, 2022

خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے کہا ہے کہ صوبے میں سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی کے لئے تمام دستیاب ذرائع بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔آج ضلع ٹانک کے سیلاب سے متاثرہ علاقے پائی کے دورے کے دوران انہوں نے ضلع کی یونین کونسلوں اماخیل اور پائی میں ترقیاتی کاموں کیلئے بیس کروڑ روپے کا اعلان کیا۔