Monday, 30 December 2024, 07:33:50 pm
 
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے ملتان میں شروع ہوگا
October 14, 2024

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے ملتان میں شروع ہوگا۔

انگلینڈ کو تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

دریں اثناء پاکستان کرکٹ بورڈنے ملتان میں کل سے انگلینڈ کے خلاف شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے سولہ رکنی ٹیم کااعلان کیا ہے۔حسیب اللہ مہران ممتاز کامران غلام پہلی بار ٹیم کا حصہ ہوں گے جبکہ ساجد خا ن کو بطور سپنر شامل کیاگیا ہے۔اسی طرح نعمان علی اور زاہد محمود بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔