Friday, 29 March 2024, 02:45:31 am
قومی ٹی ٹونٹی،سنٹرل پنجاب کا خیبرپختونخوا کو جیت کیلئے149 رنز کا ہدف
October 13, 2021

لاہور میں کھیلے جارہے قومی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے میچ میں سنٹر پنجاب نے خیبر پختونخوا کو جیت کیلئے149 رنز کا ہدف دیا ہے۔

سنٹرل پنجاب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئےمقررہ20 اوورز میں 148 رنز بنائے۔