Friday, 29 March 2024, 03:46:22 am
قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ:فائنل آج سنٹرل پنجاب اورخیبرپختونخواکےدرمیان کھیلاجائےگا
October 13, 2021

File Photo

قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ کا فائنل آج (بدھ) رات لاہور میں سنٹرل پنجاب اور خیبرپختونخوا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

 میچ رات ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔