Tuesday, 26 October 2021, 10:09:26 am

مزید خبریں

 
کل جماعتی حریت کانفرنس کاجمعہ کومکمل ہڑتال کی اپیل کااعادہ
October 13, 2021

بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے جمعے کے روز مکمل ہڑتال کی اپیل کا اعادہ کیا ہے۔کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے ایک بیان میں اس بات پر افسوس کا اظہار کیاکہ مودی کی حکومت نے بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموںو کشمیر کے بے گناہ عوام کے خلاف جنگ شروع کررکھی ہے تاکہ ان کے آزادی کے حصول کے جذبات کو دبایا جائے۔انہوں نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل پر زور دیا کہ وہ بھار ت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں بدترین مظالم کا سلسلہ رکوانے کیلئے سنجیدہ اقدامات کریں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.