Tuesday, 26 October 2021, 10:12:32 am
خیبرپختونخوانے قومی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ جیت لیا
October 13, 2021

 لاہور میں کھیلے گئے قومی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے فائنل میں خیبرپختونخوا نے سنٹرل پنجاب کو 7وکٹوں سے شکست دے دی۔

خیبرپختونخوا نے 149 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.