Tuesday, 26 October 2021, 10:40:39 am
اوآئی سی کی اسرائیلی حکام کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں مسلمانوں کےقبرستانوں کی بے حرمتی کی مذمت
October 13, 2021

اسلامی تعاون تنظیم نے اسرائیلی حکام کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں مسلمانوں کے قبرستانوں کو منہدم کرنے اور ان کی بے حرمتی کی مذمت کی ہے۔

 ایک بیان میں او آئی سی نے کہا کہ اسرائیل کی اسلام کے مقدس مقامات کو نشانہ بنانے کی پالیسیاں جاری ہیں جو بالعموم مسلمانوں اور با لخصوص فلسطینیوں کے جذبات کو بھڑکانے کاباعث ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.