Tuesday, 26 October 2021, 10:22:26 am
آج لاہور میں نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں دو میچ کھیلے جائیں گے
October 11, 2021

آج لاہور میں نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں دو میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ تیسرے پہر تین بجے بلوچستان اور سندھ کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ دوسرے میچ میں شام ساڑھے سات بجے نادرن اور خیبرپختونخوا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.