Friday, 29 March 2024, 04:25:38 pm
پشاور:گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک خاتون جاں بحق،دو بچے زخمی
November 10, 2022

پشاور کے علاقے ہشت نگری میں آج گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک خاتون جاں بحق اور دو بچے زخمی ہو گئے ۔ریسکیو 1122 کے مطابق زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں منتقل کر دیا گیا ہے۔